غيرملکي نيوز ايجنسي کے مطابق صبح سويرے جاسوس طيارے سے ميران شاہ بازار ميں ايک گھر پر دو ميزائل فائر کئے گئے. حملے ميں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگيا اور اس ميں موجود چار افراد ہلاک ہوگئے.
يہ رواں ہفتے کے دوران تيسرا ڈرون حملہ ہے. اس سے پہلے دو ميزائل حملوں ميں 14 افراد ہلاک ہوچکے ہيں.
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید