رپورٹ کے مصنف اور تجزیہ کار کیٹ کلارک کا کہنا ہے کہ اتحادی فوجیں یہ دکھانا چاہتی ہیں کہ افغان فورسز ذمہ داریاں سنھبالنے کے قابل ہیں جب وہ افغانستان سے انخلاء کر جائیں گے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اصطلاح افغان فورسز کی قیادت امریکی میڈیا میں زیادہ استعمال کی جا رہی ہے اور ایہ اصطلاح تب بھی استعمال میں آتی ہے جب آپریشنز صر ف امریکی یا نیٹو فورسز کرتی ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایساف اپنے طور پر واقعات کی تفصیلات بیان کرتی ہے تاہم بعض اوقات یہ معاملہ آدھا سچ آدھا جھوٹ والا ہوجاتا ہے۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید