شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید کے دفتر کی ویب سائٹ کا اجرا

زاہدان(سنی آن لائن)ممتاز عالم دین حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی کے دفتر کی جانب سے ان کی آفیشل ویب سائٹ کا اجرا  زاہدان میں ہوگیا۔

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی زاہدان میں واقع جامع مسجدمکی کے خطیب اور جامعہ دارالعلوم زاہدان کے مہتمم ہونے کے ساتھ ساتھ ’’شورائے مدارس اہل سنت سیستان وبلوچستان‘‘ کے صدر بھی ہیں۔

www.abdolhamid.net شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے بیانات، خطبات، انٹرویوز، خبریں اور سفرنامے تین عالمی زبانوں (عربی، فارسی، انگریزی) میں پیش کرتی ہے۔

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

52 minutes ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago