Categories: مشرق وسطی

عالم اسلام پر اسرائیل کے خلاف جہاد فرض ہے: فلسطینی عالم دین

غزہ(مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطین کےایک ممتازعالم دین اور فلسطینی مزاحمتی کمیٹیز کے جنرل سیکرٹری الشیخ زھیر القیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف فلسطینیوں ہی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کا کھلا دشمن ہے، یہی وجہ ہے کہ صہیونی دشمن کےخلاف جہاد فلسطینی عوام اور تمام  مسلمانوں پر فرض ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی عالم دین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کے وطن کی آزادی کا واحد راستہ مسلح جدو جہد میں مضمر ہے۔ ہمیں بہ حیثیت فلسطینی شہری اور مسلمان ہونے کے صہیونی دشمن کےخلاف جہاد کی تمام شکلوں کو اپنانا ہو گا۔ انہوں نےکہا کہ فلسطینیوں کے پاس اپنے سلب شدہ حقوق کے حصول کا جہاد کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔
الشیخ القیسی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی دشمن نے لاکھوں فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے طاقت کے ذریعےبے گھر کر کے انہیں  دیس دیس کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور رکھا ہے۔ ہمارے ہزاروں نوجوان اور بھائی صہیونی جیلوں میں قید ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں۔ اسرائیل یہ  سب کچھ اپنے ناجائز دفاع کے لیے کر رہا ہے جبکہ فلسطینی اپنی جائز آزادی کے حق کے لیے لڑ رہے ہیں۔ انہیں بھی صہیونی دشمن کےخلاف پوری قوت کے استعمال کا پورا پورا حق ہے۔
یہودیوں کو”خبیث” اور ناپاک قوم قرارد یتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ناپاک لوگ ہمارے قبلہ اول  کی روزمرہ کی بنیاد پر بے حرمتی کرتے ہیں، لیکن صہیونیوں کے ان مظالم پر نہ صرف عالمی برادری خاموش تماشائی ہے بلکہ مسلم امہ بھی غفلت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عرب ممالک اور مسلمانوں کی خاموشی سے ناپاک یہودیوں کو اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کی حوصلہ افزائی مل رہی ہےاور وہ بڑھ چڑھ کر قبلہ اول اور بیت المقدس پر حملے کر رہے ہیں۔

modiryat urdu

Recent Posts

ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں

ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت…

2 days ago

خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا

خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی مشاورتی اجلاس جمعرات کی صبح، 22 اکتوبر 2026ء…

2 days ago

حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات میں تناؤ بڑھنے لگا ہے۔

6 days ago

فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

فرانس کے وزیرِاعظم سیباستیان لیکورنو نے پیر کے روز مختلف علاقوں میں محدود پیمانے پر…

6 days ago

خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔

6 days ago

جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں

جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ…

1 week ago