پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت قریب رینجرز کی موبائل معمول کی ڈیوٹی پر وہاں موجود تھی۔ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور قریب و جوار میں واقع سکول اور گھروں کی کھڑیا ں تک ٹوٹ گئیں
۔ واضح رہے کہ جمعہ کی صبح گلستان جوہر میں صفورا چونگی کے نزدیک رینجرز کی گاڑی کے قریب ایک زور دار دھماکہ ہوا تھا جس کے باعث سات اہلکار زخمی ہوگئے تھے جن میں سے تین کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی تھی جو بعد میں زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید