Categories: مشرق وسطی

’ترک جنگی جہازغزہ بھیجنےکااعلان‘

استنبول(خبرايجنسياں) ترکی کے وزیراعظم رجب طیب ایردوغان نے اسرائیل کے خلاف پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے جنگی جہاز غزہ بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔
ترکی کے دارالحکومت اسنتبول میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو بحرہ روم پر اجارہ داری قائم کرنے نہیں دیں گے۔
طیب ایردوغان کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ جانے والی کسی بھی امدادی کشتی کے ساتھ ترکی کے جنگی جہاز بھی جائیں گے۔
قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ اس وقت ترکی کے ساتھ تعلقات سنگین ہیں،استبول سے خراب تعلقات ہمارا انتخاب نہیں اور نہ ہی اسرائیل ایسا چاہتا تھا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے شمالی حیفا میں اسرائیلی بحریہ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ترکی کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے تھے تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے ترکی کے جہاز فریڈم فلو ٹیلا پر اسرائیل کے حملے کی تعریف بھی کی۔

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

4 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago