آئی ٹی ماہرین کا کہناہے ٹیلی کام سسٹم میں خلل کی وجہ سے بعض انٹرنیٹ سروسز شٹ ڈاؤن سے دوچار ہوچکے ہیں۔ اسی خلل کے بنا پر ، جہاں سنی آن لائن آفس واقع ہے، نیٹ مواصلاتی سسٹم اتوار26 جون سے بند ہے۔
امید ہے جلد از جلد پیش آنے والا مسئلہ حل ہوجائے، ان شاء اللہ ’’سنی آن لائن‘‘ تازہ ترین خبروں اور فیچرز کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوگی۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید