Categories: مشرق وسطی

انتہاء پسند یہودی ربی نے غیر یہودیوں کے قتل کا فتوی دے دیا

مقبوضہ بیت المقدس(مرکز اطلاعات فلسطین) مغربی کنارے کے سب سے بڑے ضلع الخلیل کی قریبی یہودی بستی ’’کریات اربع‘‘ کے یہودی چیف ربی نے تمام غیر یہودیوں کو بغیر کسی رعایت کے قتل کرنے کا فتوی دے دیا ہے۔ ان کے بہ قول یہودیت کے علاوہ کسی بھی دوسرے مذہب کے ماننے والوں کو بلاججھک قتل کردینا چاہیے۔

علاقے کے سب سے بڑے یہودی مذہبی پیشوا دوو لینور کی جانب سے یہ فتوی دیگر بڑے مذہبی پیشواؤں کی جانب سے تمام عربوں کو بلاتأمل کر دینے کے فتاوی کے تسلسل میں سامنے آیا ہے۔
دوسری جانب اس فتوے کے بعد مسلمانوں میں مسلمانوں اور عیسائیوں میں غم و غصے کی شدید لہر دوڑ گئی ہے جس پر اسرائیلی پولیس نے اس متعصب اور انتہاء پسند یہودی مذہبی پیشوا کی گرفتاری کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ اسرائیلی پولیس کی جانب سے اس طرح کے ہر موقع پر ایسے ہی اعلانات جاری ہوتے ہیں جس کا مقصد غیر یہودیوں کی طرفداری نہیں بلکہ یہودیوں کو کسی نقصان سے بچانا ہوتا ہے۔ صہیونی پولیس ایسے اشخاص کو گرفتار کر کے کچھ روز بعد رہا کر دیتی ہے۔
ادھر اسرائیل کے وزیر داخلہ اسحاق اھاروٹووٹز نے یہودی ربی کو گرفتار کرنے کے حکمنامے کو الخلیل پولیس کے سربراہ کی غلطی قرار دیا ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

4 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago