مسلمانان عالم کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو

یوم عرفہ کے مبارک دن ختم ہوکر قربانی اور بندگی کی عید اپنی تمام برکات و رحمات کے ساتھ آ پہنچی ہے۔ “سنی آن لائن” ٹیم کی جانب سے تمام مسلمانوں کو، جہاں بھی ہوں عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔

اللہ تعالی آپ سب کے نیک اعمال کو شرف قبولیت بخش دے اور کوتاہیوں سے درگزر فرمادے۔
ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی امت مسلمہ کو بیداری، اتحاد واتفاق، عزت اور سربلندی عطا فرماکر عالم اسلام کی مشکلات حل فرمادے۔ آمین
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

8 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago