Categories: افغانستان

جلال آباد: طالبان کا ہوائی اڈے پر حملہ

كابل(بى بى سى اردو) افغانستان کے شہر جلال آباد میں حکام کا کہنا ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے مشرقی سہر کے ہوائی اڈے اور قریب ہی واقع فوجی چوکی پر حملہ کیا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکوں کی آوازیں آئیں اور دھواں اٹھتا دکھائی دیا۔

بین الاقوامی فوج آئساف کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حملے میں آٹھ طالبان مارے گئے۔
آئساف کے مطابق ان کے اڈے پر حملہ کیا گیا جس کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آٹھ حملہ آور ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے صرف ایک نے خودکش جیکٹ پہن رکھی تھی۔
طالبان کے ترجمان نے برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ اس حملے میں چودہ خودکش حملہ آوروں نے حصہ لیا۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago