Categories: پاکستان

شمالی وزیرستان میں 2 امریکی ڈرون حملے، 3 غیرملکیوں سمیت 8جاں بحق

دتہ خیل،میر علی(جنگ نيوز) شمالی وزیرستان کے دومختلف مقامات پرامریکی جاسوس طیاروں کے یکے بعد دیگر دومیزائل حملوں میں 3غیر ملکیوں سمیت8 افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے ،پہلے حملے میں رہائشی مکان اوردوسرے میں گاڑی کونشانہ بنایاگیا۔

میزائل حملے کے بعد بھی علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں کئی گھنٹوں تک جاری رہیں جس کے باعث مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔حملوں میں چھ میزائل داغے گئے،بدھ کومیرعلی کے علاقے شین پونڈمیں امریکی جاسوس طیارے نے ایک مکان پرچار جبکہ دوسرے میں دو گائیڈڈ میزائل داغے جس کے نتیجے میں مکان کی عمارت مکمل طورپر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی جبکہ اس کے اندر موجودتین غیر ملکیوں سمیت چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے.
پہلے میزائل حملے کے کچھ ہی دیربعدتحصیل دتہ خیل کے علاقے گڑم میں ایک گاڑی کونشانہ بنایاگیاجس کے نتیجے میں مزید چار افراد مارے گئے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago