تہران: مولانا عبدالحمید کے داماد اور بھتیجے گرفتار ہوئے

تہران(سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے داماد اور بڑے بھائی کے صاحبزادہ حاجی عبدالرحیم شہ بخش گرفتار ہوچکے ہیں۔

“سنی آن لائن” کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق حاجی عبدالرحیم کو گزشتہ بدھ کو تہران کی ایک عدالت میں بغیر کسی الزام کے پیشی کیلیے بلایا گیا جہاں 14اکتوبر بروز جمعرات کو عدالت ہی سے آپ کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق ابھی تک آپ کو گھروالوں سے فون پر رابطے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ حتی کہ حاجی عبدالرحیم کے بعض عزیزوں کو جو ملاقات کیلیے تہران سفر کرچکے تھے آپ سے ملنے نہیں دیاگیا۔
حاجی عبدالرحیم کی گرفتاری کی وجہ اور ان کی جسمانی و روحی حالت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago