Categories: پاکستان

ڈرون حملے: ہلاکتوں اور نقصانات سے مجھے کوئی پریشانی نہیں ہوتی،صدر زرداری

واشنگٹن(ايجنسياں) نامور امریکی صحافی باب وڈ ورڈ نے اپنی 16 ویں تصنیف اوباما کی جنگ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ صدر زرداری نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سے ہونے والی اتفاقیہ ہلاکتیں اور نقصان امریکیوں کو پریشان کرتا ہے مجھے اس سے کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔

نامور امریکی صحافی باب وڈ ورڈ نے اپنی 16 ویں تصنیف اوباما کی جنگ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ صدر آصف زرداری نے صدر منتخب ہونے کے چند روز بعد ہی 12 نومبر 2008 کو نیویارک میں اس وقت کے سی آئی اے ڈائریکٹر جنرل مائیکل ہیڈن سے ملاقات کی جس میں مائیکل ہیڈن نے صدر آصف زرداری کو بتایا کہ5 دن قبل جو پاکستانی علاقوں میں کئے جانے والے ڈرون حملے میں امریکی شہری بھی مارے گئے تھے.
کتاب کے مطابق صدر زرداری نے سی آئی اے کے سربراہ کو کہا کہ اتفاقیہ طور پر ہلاکتیں اور نقصان آپ امریکیوں کو پریشان کرتا ہے مجھے اس سے کوئی پریشانی نہیں ہوتی ،کتاب کے مطابق صدر زرداری نے اپنے جواب میں یہ بھی کہا تھا کہ سینئر طالبان کو ہلاک کیا جائے ۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

32 minutes ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago