رمضان کی اہمیت
رمضان، اسلامی کلینڈر کا نواں مہینہ ہے جِس کے دوران مسلمان روزے دار صبح سے شام تک کھانے، پینے اور جنسی تعلقات سے احتراز کرتے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ اور دوسری جگہوں پر اِس سال رمضان ایسے وقت آ رہا ہے جب گرمی کی شدت زوروں پر ہے۔ 2010ء کے پہلے چھے ماہ گرم ترین گزرے ہیں۔
1400سال قبل پیغمبرِ اسلام (صلی اللہ علیہ وسلم) پر قرآن نازل ہوا، جِس کی تعلیمات کی رو سے روزے فرض ہوئے۔
اِس ماہ کے دوران مسلمان دوست احباب کے لیے افطاری کی دعوتوں کا اہتمام کرتے ہیں، جِس سے روزہ کھولا جاتا ہے۔ ماِ ہ رمضان کا اختتام ستمبر میں ہوگا، جب عید الفطر منائی جائے گی۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید