Categories: افغانستان

افغانستان: خوست میں نیٹوکی فضائی کارروائی،5شہری جاں بحق

خوست(اے ایف پی) افغانستان کے صوبے خوست میں نیٹو افواج نے فضائی کارروائی کے دوران 5افغان شہریوں کو شہید کردیا جبکہ مشرقی افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک فرانسیسی فوجی ہلاک ہوگیا ہے جس کی ایساف نے تصدیق کر دی ہے، اس ہلاکت کے بعد افغانستان میں اب تک 274غیر ملکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

خوست پولیس کے صوبائی سربراہ جنرل عبدالحکیم نے ہلاکتوں کی تعداد 6بتاتے ہوئے ایک 6سالہ بچے کے شدید زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2کمسن بچیاں بھی شامل ہیں جن کی عمریں 7اور8سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago