Categories: افغانستان

افغانستان میں القاعدہ کا وجود نہیں رہا غیر ملکی فوجی ملک چھوڑ دیں:حکمت یار

کابل (آن لائن) افغا نستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ اگر فوجیوں کو افغانستان سے نکال دیا جائے تو یہاں پر خودبخودامن قائم ہوجائے گا۔

حکمت یار کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اب القاعدہ کا کوئی وجود نہیں رہا اس لئے غیر ملکی فوجیوں کا یہاں پر رہنے کا کوئی مقصد نہیں اور افغان اس بات کی گارنٹی دینے کو تیارہیں کہ یہاں پر آئندہ القاعدہ کا اثر و رسوخ قائم ہونے نہیں دیا جائے گا۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago