Categories: مشرق وسطی

عراق دھماکے: 2 امریکی فوجیوں سمیت 12 ہلاک

بغداد (این این آئی) عراق میں خود کش حملے، بم دھماکے اورتشدد کے دیگرواقعات میں دوامریکی فوجی اور 10عراقی شہری ہلاک اور12 زخمی ہوگئے۔

دارالحکومت بغداد سے 57کلومیٹردور واقع بعقوبہ شہر میں ایک خود کش بمبار نے بارود سے بھری کار امریکی فوج کے قافلے کے قریب دھماکے سے اڑادی جس کے نتیجے میں دوامریکی فوجی اوردوعراقی شہری ہلاک اور12زخمی ہوگئے ۔
جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میںچھ امریکی فوجیوں کے علاوہ عام شہری بھی شامل ہیں۔ ادھرشمالی بغداد میں بارودی سرنگ کے دھماکے اور تشدد کے دیگر واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
modiryat urdu

Recent Posts

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

1 week ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

2 weeks ago

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

2 weeks ago

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی

2 weeks ago

اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں بے گھر افراد کے خیموں کو نشانہ بنایا گیا…

2 weeks ago

“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں

قومی مفادات اور ایرانی عوام کی زندگی کو کسی دوسرے ملک یا قوم کے مفادات…

2 weeks ago