Categories: افغانستان

افغان جنگ میں برطانوی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد285ہو گئی

لندن (فارن ڈیسک) افغان جنگ میں برطانوی فوجیوں کی ہلاکتیں2001سے اب تک285ہوگئیں۔برطانوی اخبار’میل‘ کے مطابق افغانستان کا صوبہ ہلمند طالبان عسکریت پسندوں کا گڑھ ہے۔

اس صوبے میں برطانیہ کے10ہزار فوجی طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں مصروف ہیں۔2001 میں افغانستان پر امریکا اور اتحادی افواج کی جارحیت کے بعد سے اب تک برطانیہ کے285فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago