Categories: پاکستان

شمالی وزیرستان:ڈرون حملے میں شہید ہونیوالوں کی تعداد چھ ہوگئی

اسلام آباد/میران شاہ(سنی آن لائن): گزشتہ روزشمالی وزیرستان کے صدرمقام میران شاہ میں جاسوس طیارے کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق میران شاہ کے قریب تپی کے علاقے پلالی میں امریکی جاسوس طیارے سے ایک گاڑی پر دو فائر کیے گئے ،میزائل حملے میں زخمی ہونے والے دو افراد زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے جس کے بعد شہید ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے، جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق میزائل حملے میں ایک قریبی مکان کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے مقامی قبائلی ہیں اور ان کی تدفین آج مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago