عالم اسلام

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجواں شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جہاں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان شہید ہوگیا۔
فلسطینی حکام اور طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والا نوجوان جس کی شناخت کمال الوانحا کے نام سے ہوئی، گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا اور آج زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگیا۔
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نوجوان کے پیٹ اور ہاتھ میں گولیاں لگی تھیں۔
خبر ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ کے اوآخر سے اب تک اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 49 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago