عالم اسلام

مسجد الحرام میں پوری گنجائش کے مطابق نماز کی ادائيگی شروع

مسجد الحرام میں پوری گنجائش کے مطابق اور سماجی فاصلے کے بغیر نماز فجر و ظہر کی ادائيگی شروع کردی گئی ہے۔

اس حوالے معلوم ہوا ہے کہ سعودی حکومت نے سعودی عرب آںے والوں کے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی ہے۔

افغانستان، جنوبی افریقہ، زمبابوے و دیگر ممالک سے براہ راست سعودی عرب آنے پر پابندی بھی اٹھالی گئی ہے۔

ادھر حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق مسجدالحرام میں نمازوں کے لیے اجازت نامے کی ضرورت نہیں۔

جنگ‌نیوز

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago