سعودی عرب اس سال بھی کرونا وائرس کی وَبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ’’خصوصی حالات‘‘ میں حج کا انتظام کرے گا۔
سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ کے ترجمان نے اتوار کو ایک نیوزکانفرنس میں کہا ہے کہ ’’مملکت میں صحت حکام صورت حال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں اور تمام لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کررہے ہیں۔‘‘
ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ اس سال حج کے عملی منصوبہ کی مزید تفصیل کا بعد میں کسی وقت اعلان کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ سعودی حکومت نے گذشتہ سال بھی کرونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صرف مملکت میں مقیم محدود تعداد میں عازمین کو فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت دی تھی۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید