عالم اسلام

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم سپرد خاک

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی محمد نعیم کو کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
مفتی محمد نعیم گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے، اس حوالے سے جامعہ بنوریہ کے ترجمان نے بتایا تھا کہ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ تھا کہ ان کے سینے میں درد ہونے کے باعث انہیں اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جاملے۔
مفتی محمد نعیم کی نمازِ جنازہ مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی۔
مفتی نعیم کو جامعہ بنوریہ کے قبرستان میں ان کے والد کے پہلو میں سپردِ خاک کیا گیا۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago