ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ جواد ظریف نے اپنی خدمات مزید جاری رکھنے سے معذرت کی ہے تاہم ان کے استعفے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔
واضح رہے جواد ظریف کا عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے میں اہم ترین کردار رہا لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کی شراکت کے خاتمے کے بعد اس معاہدے کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگیا ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید