ایرانی اہل سنت کی خبریں

مولانا عبدالحمید سفر حج سے واپس ہوگئے

زاہدان (سنی آن لائن)حج ادائیگی کے بعد شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید منگل چار ستمبر کو زاہدان پہنچ گئے۔
خطیب اہل سنت زاہدان کی آفیشل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، مولانا عبدالحمید جمعہ تین اگست دوہزار اٹھارہ کو حج ادا کرنے کے غرض سے زاہدان ایئرپورٹ سے حرمین شریفین تشریف لے گئے تھے۔ چارستمبر کے تین بجے زاہدان پہنچتے ہی ہزاروں افراد نے ان کا استقبال کیا۔
انہوں نے سب سے پہلے جامع مسجد مکی میں عقیدت مندوں کے اجتماع سے مختصر خطاب کیا اور اس کے بعد دعا کرائی۔
مولانا عبدالحمید دارالعلوم زاہدان کے صدر و شیخ الحدیث، اہل سنت کے خطیب، رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی اور شورائے مدارس اہل سنت سیستان بلوچستان کے صدر ہیں ۔ آپ ایران کی سنی برادری کے سب سے بااثر عالم دین اور سماجی و مذہبی رہ نما سمجھے جاتے ہیں۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago