عالم اسلام

پاکستان: بس کھائی میں گرنے سے تبلیغ کے جانے والے 24 افراد شہید

پنجاب کے ضلع چکوال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 24 افراد شہید اور 66 سے زائد زخمی ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ چکوال کی تحصیل کلرکہار میں ڈھوک پٹھان کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث پلُ سے نیچے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 24 افراد شہید اور 66 سے زائد زخمی ہوگئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا جب کہ زخمیوں میں سے 13 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جس کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
مسافر بس کوہاٹ سے تبلیغی جماعت کے مرکز رائیونڈ جا رہی تھی جس میں 90 سے زائد افراد سوار تھے۔ بس میں سوار مسافروں کا تعلق تبلیغی جماعت سے تھا جو اجتماع میں شرکت کے لیے رائیونڈ جا رہے تھے۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago