Categories: عالم اسلام

عرب ممالک میں امریکہ کے خلاف رد عمل کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، سروے رپورٹ

عرب ممالک میں متحدہ امریکہ کی مشرق وسطی پالیسیوں کے خلاف رد عمل میں اضافے کا مشاہدہ ہو رہا ہے۔
عرب سنٹر واشنگٹن اور عرب سنٹر فار ریسرچ اینڈ پالیسی سٹیڈیز نے 8 عرب ملکوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ملک کی خارجہ پالیسیوں کے حوالے سے سر انجام دیے گئے ایک سروے کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق 61 فیصد عرب باشندے امریکی خارجہ پالیسیوں سے نالاں ہیں۔
58 فیصد شرکاء سروے نے ٹرمپ کے حوالے سے منفی خیالات کا اظہار کیا ہے تو 56 فیصد کے مطابق ٹرمپ مسلمان مخالف لیڈر ہیں۔
محض 17 فیصد نے ٹرمپ کی صدارت میں عالم عرب کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں بہتری آنے کا کہا ہے۔ اس نظریے کے حامل لوگوں کی ایک بڑی اکثریت کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔

baloch

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

1 hour ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago