Categories: عالم اسلام

ایران کے سابق صدر ہاشمی رفسنجانی انتقال کر گئے

ایران کے سابق ایرانی صدر اور ملک کی نامور سیاسی شخصیت علی اکبر ہاشمی رفسنجانی 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
علی اکبر رفسنجانی دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور اتوار کو انھیں ہسپتال پہنچایا گیا تھا۔
وہ ایران میں سنہ 1989 سے 1997 تک صدارت کے عہدے پر فائز رہے تھے تاہم سنہ 2005 میں انھیں محمود احمدی نژاد سے شکست ہوئی تھی۔
ہاشمی رفسنجانی مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ تھے جس کا کام پارلیمان اور شوریٰ نگہبان کے درمیان تنازعات کو حل کرنے کی کوشش کرنا ہے۔

بی بی سی اردو

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago