Categories: رپورٹس

امریکی جیلوں میں 22لاکھ قیدی، دنیا میں پہلا نمبر

برازیل جیلوں میں قیدیوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا۔

وزارت انصاف کی جانب سے گزشتہ روزجاری رپورٹ کے مطابق 2014 ءکی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر برازیل کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد 6 لاکھ سات ہزار سات سو تھی جو دنیا بھر میں کسی بھی ملک میں قیدیوں کی چوتھی بڑی تعداد ہے۔زیادہ قیدی امریکی جیلوں میں ہیں جن کی تعداد 22 لاکھ ہے۔
دوسرے نمبر پر چین ہے جہاں 16 لاکھ قیدی ہیں۔ روس 6 لاکھ 73 ہزار قیدیوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ برازیل 6 لاکھ 7 ہزار 7 سو قیدیوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔
رپورٹ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارکان پارلیمنٹ ایک مسودہ قانون بارے بات کر رہے ہیں کہ سنگین جرائم میں ملوث افراد کو قید کرنے کی عمر 18 سے کم کر کے 16 سال کردی جائے۔اگر ایسا ہوتا ہے تو ملکی جیلوں پر دباﺅ بڑھ جائے گا جن میں پہلے ہی قیدیوں کی تعداد گنجائش سے پچاس فیصد زیادہ ہے۔

اے پی پی

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago