Categories: عالم اسلام

مکہ میں دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کا منصوبہ

سعودی عرب کے شہر مکہ میں دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
توقع کی جا رہی ہے کہ شہر کے مرکزی حصے منافیا میں مسجد الحرام سےمحض 2.2 کلومیٹر کے فاصلے پر 3.5 ارب ڈالرز مالیت کا یہ منصوبہ 2017 تک مکمل کر لیا جائے گا۔
ڈیزائن مینا کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 12 ٹاورز پر مشتمل اس ہوٹل میں دس ہزار کمرے ہوں گے۔
ہر ٹاور پر 44 منزلیں ہوں گی جبکہ اس میں 70 ریستوران، چھتوں پر ہیلی پیڈ، اور ایک بڑے سائر کا کنونشن سینٹر بھی ہو گا۔
ہوٹل کے معمار دارال ہنداسا نے بتایا کہ دو ٹاورز میں فائیو سٹار جبکہ بقیہ دس میں فور سٹار سہولیات فراہم کی جائیں گی جبکہ ہوٹل کے اندرونی ڈیزائننگ کیلئے لندن کے ایک سٹوڈیو کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

ڈان نیوز

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago