کرلیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 3 روز قبل مغربی کنارے سے لاپتہ ہونے والے 3 اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لئے اسرائیلی فوج نے سرچ آپریشن کیا ، اس دوران لاپتہ شہری تو بازیاب نہ ہوسکے تاہم اسرائیلی فوج نے 80 نہتے فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ حراست میں لئے گئے فلسطینیوں میں ارکان پالیمنٹ بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تینوں اسرائیلی باشندے اسرائیل کے زیر کنٹرول علاقے سے لاپتہ ہوئے اس لئے اس واقعے میں فلسطینی تنظیموں کے ملوث ہونے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔
واضح رہے کہ جمعرات کو اسرائیل کے زیر تسلط مقبوضہ فلسطینی علاقے سے 3 اسرائیلی شہری لاپتہ ہوگئے تھے، لاپتہ افراد میں ایک شخص امریکی شہریت کا بھی حامل ہے۔
ایکسپریس نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید