Categories: مشرق وسطی

مصر میں اخوان المسلمون کے 683 افراد کو سزائے موت

مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے رہنما محمد بدیع سمیت 683 افراد کو سزائے موت سنا دی۔

ان افراد پر قتل میں ملوث ہونے اور 14 اگست کو صوبہ منیا میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ عدالت کے باہر موجود اہلخانہ کے انتظار میں فیصلہ سن کر بیہوش ہوگئے۔ 14 اگست کو محمد مرسی کے حامیوں کے خمیوں پر فوجی کارروائی کی گئی تھی۔ اسی عدالت نے گزشتہ ماہ 529 ملزمان میں سے 492 افراد کو سزائے موت سنائی تھی، جبکہ کئی ملزمان کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی گئی تھی۔

اردو ٹائمز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…

4 hours ago

تین سنی بلوچ علما کو راسک کے انٹیلی جنس دفتر میں طلب کیا گیا

سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…

2 weeks ago

آبِ زم زم: فضیلت، شفاء اور قبولیت

زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…

2 weeks ago