عرب ٹی وی کے مطابق مصر میں اخوان المسلمون کے خلاف کریک ڈاؤن میں 26 مرسی کے حامی گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ مصر کی عبوری حکومت نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا جس کے خلاف حامیوں کے مظاہرے جاری ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اخوان المسلمون دہشت گرد قرار دینے کے بعد اخوان کیخلاف عبوری حکومت کے شروع کیے گئے تازہ کریک ڈاون پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدر اوباما کی انتظامیہ اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا ارادہ نہیں رکھتی ہے نہ ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ امریکی دفترخارجہ کی ترجمان جین پاسکی نے کہاکہ جان کیر ی نے مصری ہم منصب سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے مصر میں خود کش حملوں کی مذمت کی۔
نوائے وقت
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید