Categories: مشرق وسطی

لبنان: بم دھماکہ، سابق وزیر مالیات سمیت 6 افراد جاں بحق

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بم دھماکے میں سابق وزیر مالیات محمد شطح سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

دھماکہ  سیرالی کے علاقے میں کیا گیا جہاں پارلیمنٹ، وزیراعظم ہائوس اور کئی اہم دفاتر موجود ہیں۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ دھماکے کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ سابق وزیراعظم سعید الحریری کے مشیر اور وزیر مالیات محمد شطح جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور سکیورٹی کونسل نے دھماکے کی  مذمت کرتے ہوئے تشدد کی موجودہ لہر پر تشویش کا اظہار کیا۔

نوائے وقت

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

1 week ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

2 weeks ago

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

2 weeks ago

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی

2 weeks ago

اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں بے گھر افراد کے خیموں کو نشانہ بنایا گیا…

2 weeks ago

“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں

قومی مفادات اور ایرانی عوام کی زندگی کو کسی دوسرے ملک یا قوم کے مفادات…

2 weeks ago