امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سعد محمد حسین اور حمود عبداللہ حمود کے مقدمات کی 6ایجنسیوں اور اداروں سے جانچ پڑتال کرانے کے بعد دونوں قیدیوں کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد کیوبا میں قائم گوانتاناموبے جیل میں قیدیوں کی تعداد 160رہ گئی ہے۔ یہ اقدام امریکی صدر بارک اوباما کے گوانتاناموبے جیل ختم کرنے کے اس فیصلے کے تحت کیا گیا ہے جس کی انہوں نے کانگریس اجلاس میں یقین دہانی کرائی تھی۔
نوائے وقت
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران…
کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…
زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…
مولانا مفتی محمدقاسم بنیکمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام