رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر الصدر میں حملے اور روڈ بم دھماکے میں 23 افراد ہلاک ہوئے۔ بغداد میں حملوں میں 8 سے زائد افراد مارے گئے ، موصل میں نو، بعقوبا اور بلاد میں پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ نصریا میں سابق رکن پارلیمنٹ جمال محسن کو نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ سے ہلاک کردیا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے رواں ماہ عراق میں فائرنگ اور بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 500سے تجاوز کر چکی ہے۔
عراق میں دہشت گردی کے الزام میں مزید11 افراد کو پھانسی دیدی گئی۔ فوجی اڈے کے باہر خودکش حملے میں 7 فوجی ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔
نوائے وقت
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…
دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…