Categories: مشرق وسطی

مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوگی

آج مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوگی۔

گونر مکہ خانہ کعبہ کو عرقِ گلاب اور آبِ زم زم سے غسل دیں گے ۔تقریب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سرابرہ شیخ عبدالرحمان السدیس، مسلم ممالک کی سفارتی شخصیات کے علاوہ شاہی خاندان کے افراد اورمشائخ شریک ہوں گے۔ تقریب میں پاکستان کی نمائندگی سفیر پاکستان محمد نعیم خان کریں گے جبکہ پاکستان سے اعلٰی شخصیات بھی اس تقریب میں شرکت کریں گی۔

جنگ نیوز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…

4 hours ago

تین سنی بلوچ علما کو راسک کے انٹیلی جنس دفتر میں طلب کیا گیا

سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…

2 weeks ago

آبِ زم زم: فضیلت، شفاء اور قبولیت

زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…

2 weeks ago