افغان فوجی ہلاکتیں زیادہ،کئی علاقوں پر طالبان کی گرفت ہے:پینٹاگون

 امریکی محکمہء دفاع کے مطابق افغانستان میں عسکریت پسندوں کے  حملوں میں کچھ کمی آئی ہے

تاہم افغان سکیورٹی دستوں کو پہنچنے والے جانی نقصان میں اضافہ ہوا ہے اور کئی دیہی علاقوں پر طالبان کی گرفت بھی مضبوط ہو گئی ہے۔یہ بات محکمہء دفاع پینٹاگون کی  کانگریس کے لیے تیار کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔

نوا ئےوقت

modiryat urdu

Recent Posts

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

2 days ago

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

2 days ago

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے والوں کے لیے نجات کا آخری راستہ ہے

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…

4 days ago

زاہدان کے علما و قرآنی کارکنان کا مشاورتی اجلاس منعقد

زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…

4 days ago

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

1 week ago