ہندوستان میں ہندو۔مسلم کشیدگی

ہندوستان میں حزب ِ اختلاف کے چار صوبائی ممبران اسمبلی کو نفرت کرنے کے دعوے کے ساتھ حراست میں لے لیا گیا ہے۔

محکمہ پولیس کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ممبران اسمبلی کو اس ماہ ملک کے شمالی علاقہ جات میں ہندو مسلم دشمنی کو ہوا دینے کے دعووں کے جواز میں گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کل اور پرسوں زیر حراست لیے جانے والے ارکان اسمبلی کو عدالت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مسلمانوں اور ہندوؤں کے مابین ایک عورت سے چھیڑا خانی کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کرنے والے تین دیہاتیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے پر مظفر نگر میں چھڑنے والے تصادم میں 48 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔

ٹی آر ٹی اردو

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں

ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت…

2 days ago

خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا

خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی مشاورتی اجلاس جمعرات کی صبح، 22 اکتوبر 2026ء…

2 days ago

حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات میں تناؤ بڑھنے لگا ہے۔

6 days ago

فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

فرانس کے وزیرِاعظم سیباستیان لیکورنو نے پیر کے روز مختلف علاقوں میں محدود پیمانے پر…

6 days ago

خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔

6 days ago

جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں

جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ…

1 week ago