Categories: پاکستان

طالبان رہنما ملا برادر کو آج رہا کر دیا جائے گا، دفتر خارجہ

 پاکستان میں قید ملا عبدالغنی برادر کو ہفتہ کو رہا کردیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملا برادر کی رہائی افغان امن عمل آگے بڑھانے کی کوشش ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملا عبدالغنی برادرکو ہفتہ کے روز رہا کردیا جائے گا ان کی رہائی کا مقصد افغان مفاہمتی عمل میں تعاون کرنا اور امن عمل کو آگے بڑھانے کی ایک کوشش ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان امن عمل  کے حوالے سے ملا برادر کی رہائی اہم ہے۔ پاکستان افغانستان میں قیام امن کا سب سے بڑا خواہش مند ہے کیونکہ افغانستان میں امن واستحکام سے ہی پاکستان اور خطے میں امن کا قیام ممکن ہے ۔

اردو ٹائمز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

2 days ago

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

2 days ago

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے والوں کے لیے نجات کا آخری راستہ ہے

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…

4 days ago

زاہدان کے علما و قرآنی کارکنان کا مشاورتی اجلاس منعقد

زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…

4 days ago

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

1 week ago