تہران کے جنوبی علاقے میں گزشتہ رات دو انٹر سٹی بسوں میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں 44 افراد ہلاک ہوگئے، حادثے میں زخمی ہونے والے 44 افراد کو قوم کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایک بس کا ٹائر خراب ہو نے کے باعث وہ غلط سمت میں جا رہی تھی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ ایران میں سالانہ 20 ہزار افراد ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوتے ہیں۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ بیس فروری کو زاہدان کی نماز جمعہ کے اجتماع…
جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے…
ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب…
جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے
ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا…
حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی…