ترکی میں ایک عدالت نے موسیقار فضل ساج کو توہین مذہب کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے آئین کی شق 216 خلاف ورزی کی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق استنبول کی عدالت نے کہا ہے کہ موسیقار فضل ساج نے مذہب کی توہین کرتے ہوئے ترک آئین کی شق 216 کی خلاف ورزی کی ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ 43 سالہ موسیقار نے متعدد بار اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اسلام مخالف خیالات کا اظہار کیا ہے۔
کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے ہے کہ فضل ساج
عدالت کی طرف سے اس موسیقار 10 ماہ جیل کی سزا سنائی گئی۔فضل ساج نے اپنے ٹویٹر پیغام میں جنت سے متعلق متنازعہ سوال کیے تھے۔
فضل ساج کا شمار رجب طیب ایرداون حکومت کے ناقدین میں ہوتا ہے۔گزشتہ برس دسمبر میں ساج نے اپنے ایک انٹرویو میں حکومت پر الزام عائد کیا تھا کہ ان کے خلاف مقدمہ حکومتی ایماء پر شروع کیا گیا ہے۔
دی ٹرائب نیوز