ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز نائیجیریا کے ضلع وکاری میں دو گروپوں کے درمیان فٹ بال میچ کے حصول کیلئے لڑائی شروع ہوگئی اور آہستہ آہستہ یہ لڑائی اس وقت شدت پکڑ گئی کھلاڑیوں کی یہ جھڑپ مسلمانوں اور عیسائیوں کی لڑائی میں بدل گئی۔
ایک دن میں 15 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے بعد ذرائع کے مطابق لڑائی میں 50 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید