Categories: مشرق وسطی

شام، میزائل حملوں میں 29افراد جاں بحق،150زخمی

شام کےشمالی شہر حلب میں ایک رہائشی علاقے پر میزائل حملوں کےنتیجے میں کم از کم 29 افراد جاں بحق ہو گئے۔
لندن  میں قائم سیریئن اوبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق حلب کے رہائشی علاقے مین 3 میزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں  کم از کم 29افراد جاں بحق اور 150 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں۔
سیریئن اوبزرویٹری کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا ہےمتعدد افراد ابھی تک حملے میں تباہ ہونےوالی عمارت کےملبے تلے دبے ہیں۔
رامی عبدالرحمان کےمطابق ملبے تلے دبے افراد میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے10 افراد بھی شامل ہیں۔

دی ٹرائب نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

کوئی بھی «جنگ» کی تمنا نہ کرے / جنگ کی روک تھام حکام کے ہاتھ میں ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ بیس فروری کو زاہدان کی نماز جمعہ کے اجتماع…

3 months ago

جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے معافی مانگیں اور ان کے مطالبات تسلیم کریں

جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے…

4 months ago

ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب کیا

ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب…

4 months ago

جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے

جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے

4 months ago

ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا کو ’’حیرت زدہ اور مبہوت‘‘ کر دیا

ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا…

4 months ago

حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں

حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی…

5 months ago