ذرائع کےمطابق دارالحکومت ڈھاکہ میں پرتشدد مظاہروں میں ایک شخص ہلاک اور47 زخمی ہوگئے۔
عدالتی فیصلے کے خلاف مختلف مقامات پرعوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی ، وہ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تھے،پولیس نے مظاہرین کومنتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا، اس دوران شدید جھڑپیں بھی ہوئیں۔
یار رہے کہ گزشتہ روزبنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 1971 کے جنگی جرائم کے الزامات میں جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادرمولا کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
عبدالقادر بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے چوتھے بڑے رہنما ہیں۔
ٹرائب نیوز
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…