پشاور میں جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نےعبوری حکومت کےلئے اتفاق کر لیا ،انہوں نےکہا کہ قاضی حسین احمد ایک شخصیت اور جدو جہد کا نام ہے ان کی وفات سے پیدا ہونے ولا خلاء کبھی پر نہیں ہو گا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ پر افسوس ہے، ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں روزانہ لاشیں گرتی ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ایکسپریس نیوز
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران…
کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…
زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…
مولانا مفتی محمدقاسم بنیکمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام