امریکا: دوران پرواز مسافر کی نماز ادائی پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

امریکا کی فضائی کمپنی ‘یونائیڈ ایئرلائن’ کے پائلٹ نے دوران پرواز جہاز کی راہداری میں ایک مسافر کی جانب سے نماز ادائی پر ہنگامی لینڈنگ کر کے سب کو حیران کر دیا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یونائیٹڈ ایئر لاینز کی پرواز کو واشنگٹن کے ‘ڈولز انٹرنیشنل’ ایئر پورٹ پر لینڈ کرنا تھا تاہم طیارے کے پائلٹ کو جب معلوم ہوا کہ ایک مسافر نے جہاز کے اندر بے چینی کی حالت میں نماز کی ادا کرنا شروع کر دی ہے تو اس نے طیارے کو مقررہ رن وے کے بجائے ایک دوسرے رن وے پر شیڈول ٹائم ست تیرہ منٹ قبل ہی اتار دیا۔

لبنانی اخبار ‘السفیر’ کے مطابق مسافر طیارے کے پائلٹ کا کہنا ہے کہ اسے راہداری میں مسافر کی نماز ادائی کی اطلاع ملی تو اس نے کنٹرول ٹاور کو اس امر کی اطلاع دی۔ فوری طور پر جہاز کو لڑاکا طیاروں نے اپنے حصار میں لے لیا اور پائلٹ نے لینڈنگ کے مقررہ وقت سے 13 منٹ پہلے ہی جہاز کو ایک دوسرے مقام پر اتار دیا۔

طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے ساتھ ہی سیکیورٹی حکام طیارے میں داخل ہوئے اور انہوں نے نماز ادا کرنے والے مسافر کو جہاز سے اتار کر حراست میں لے لیا۔ گرفتاری کے وقت مسافر سخت مضطرب اور خوفزدہ دکھائی دیتا تھا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

49 minutes ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago