طواف کرتے ہوئے ہزاروں حجاج کرام صحن سے مسجد الحرام کے برآمدے میں آگئے۔
طوفانی اور تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے بعد بلدیہ کا عملہ بھی متحرک ہوگیا ہے اور محکمہ شہری دفاع اور انتظامیہ نے پانی کی نکاسی کا کام شروع کردیا۔
پانی کی نکاسی کیلئے بھاری مشینری کا استعمال کیا جارہا ہے۔
مکہ مکرمہ
جنگ نیوز
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران…
کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…
زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…
مولانا مفتی محمدقاسم بنیکمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام