Categories: پاکستان

علماء سے مذمت کیلیے کہنے والے خودقاتل ہیں،مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے، کہاجارہاہے علماواقعے ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کریں ورنہ ناموں کونوٹ کیاجائے،
انھوں نے کہا کہ مذمت کیلیے کہنے والے خودقاتل ہیں، ایسے لوگ اپنے آپ کو قابومیں رکھیں،کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ نے مزید کہا کہ ہمیں مذمت کاکہنے والے ہوتے کون ہیں،ایساکہنے والوں کو بتانا چاہتے ہیں ہم نے ان سے اچھے طریقے سے مذمت کی ہے،انھوں نے کہا کہ معصوم بچوں اور مساجد پر بمباری کی گئی۔ان مساجد پر بمباری روکنے والا کوئی نہیں۔
ملالہ یوسف زئی پر حملہ حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے،اور اب علماء سے کہا جارہا ہے کہ وہ مذمت کریں۔اس واقعے کو علما کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے۔
ایک سوال پر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی کے بغیر ایم ایم بحال کی ہے۔

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago