Categories: پاکستان

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 3ہوگئی

میرانشاہ (جیو نیوز) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3ہو گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق میر علی کے علاقے حیدر خیل میں آج صبح سوا چھ بجے کے قریب جاسوس طیاروں سے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
طیاروں نے گاڑی پر چار میزائل فائر کئے جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں سوار تین افراد ہلاک ہوگئے۔
مکمل طور پر جل جانے کے باعث لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔
حملے کے بعد بھی کچھ دیر تک علاقے پر جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری رہیں۔

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago